Vocabulary
The original version of this chapter contained H5P content. You may want to remove or replace this element.
Grammar
The original version of this chapter contained H5P content. You may want to remove or replace this element.
Reading
میرااسکول
میرے اسکول کا نام لانسنگ ہائی سکول ہے۔ میرے اسکول میں تقریباً ایک سو کمرے ہیں۔ میرے اسکول میں ایک باغ اور دو کھیل کے میدان ہیں۔ میرے اسکول میں ایک لائبریری اور ایک آڈیٹوریم بھی ہے۔ میرے اسکول میں تقریباً بارہ سو لڑکے اور لڑکیاں ہیں۔ میرے اسکول میں تقریباً بیس اساتذہ ہیں۔ میرے پرنسپل کو نظم و ضبط پسند ہے۔ اسکول میں تمام مضامین پڑھائے جاتے ہیں۔ میرا اسکول شہر سے بہت دور ہے۔ میں ہر روز سائیکل سے سکول جاتا ہوں۔
آپ بھی مجھے اپنے اسکول کے بارے میں بتائیں۔
!شکریہ
Listening
میرا اسکول
Check Your Comprehension
Based on the above reading and listening, please answer the following questions.
The original version of this chapter contained H5P content. You may want to remove or replace this element.
Speaking
The original version of this chapter contained H5P content. You may want to remove or replace this element.
!شکریہ